ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم انتقال کرگئے

پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم انتقال کرگئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم انتقال کرگئے۔

آصف عظیم کے بیٹے نے والد کےا نتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کو 2 ہفتے قبل دل کا دورہ پڑا تھا اور وہ 2 ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

آصف عظیم پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر کے ساتھ ساتھ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے میڈیا کوآرڈینیٹر بھی تھے۔
 

Ansa Awais

Content Writer