ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں معمولی جھگڑے پر ایک شخص قتل ہو گیا

Lahore Murder , Crime Story, Drug addiction, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: لاہور کے علاقہ وحدت کالونی میں کلفٹن گھاٹی پر  معمولی جھگڑے کے دوران ایک شخص قتل ہو گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ جھگڑانشے کے افراد عادی دو افراد کے درمیان ہوا۔

پولیس کی تحقیقات کے مطابق ایک نشئی نے دوسرے نشئی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ 
مقتول کی شناخت 50 سالہ تنویر کے نام سے ہوئی۔