ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ میں ن لیگ کا جلسہ ملتوی ہونے کی اہم وجہ سامنے آگئی

اوکاڑہ میں ن لیگ کا جلسہ ملتوی ہونے کی اہم وجہ سامنے آگئی
کیپشن: N League okara jalsa postpone
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اوکاڑہ مسلم لیگ ن کی جانب سے اوکاڑہ جلسہ کو کینسل کر دیا گیا, جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن نے اوکاڑہ میں پنڈال سجایا تھا،جلسے کی تیاریاں بھی مکمل کرہوگئیں تھی،وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نے اوکاڑہ جانے کا پروگرام منسوخ کردیا،نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نوازجلسہ سے خطاب کرنا تھا۔
موسم کی خرابی کے باعث اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ ملتوی کر دیا گیا۔مسلم لیگ ن کا جلسہ طوفان اور موسلادھار بارش کے باعث ملتوی کیا گیا،رکن قومی اسمبلی ریاض الحق نے مرکزی اور مقامی قیادت کےمشورے سے جلسہ ملتوی کرنےکا اعلان کیا۔

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ ملتوی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer