عابد چوہدری : مستی گیٹ پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سر عام اسلحہ لیکر گھومنے والے 2 ملزم گرفتار کرلیے
پولیس کے مطابق ملزم پابندی کے باوجود اسلحہ لیکر گھوم رہے تھے ،ملزموں سے غیر قانونی پستول،میگزین اور گولیاں برآمد کرلیے ،ملزموں کو دوران پٹرولنگ کارروائی کرتے گرفتار کیا گیا،گرفتار ملزموں میں دانش اور زمان شامل ہیں ،مقدمات درج کرلیے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App