عابد چوہدری :24گھنٹےمیں 240ٹریفک حادثات میں ریسکیوسروسزفراہم کی گئیں،
ترجمان ریسکیو کے مطابقگزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 307 لوگ زخمی ہوئے،ٹریفک حادثات سے118شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا،
ٹریفک حادثات سے188معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،
Stay tuned with 24 News HD Android App