ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر کے ماڈل بازاروں میں 23 مارچ پر خصوصی رعایت

پنجاب بھر کے ماڈل بازاروں میں 23 مارچ پر خصوصی رعایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پنجاب بھر کے ماڈل بازاروں میں 23 مارچ کو پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی رعایت دی گئی۔

 پھلوں، سبزیوں اور دیگر ضروری اشیاء پر 5 سے 23 فیصد تک کی رعایت فراہم کی گئی ہے تاکہ عوام کو سستے داموں اشیاء مل سکیں۔

ٹاون شپ ماڈل بازار میں 23 مارچ کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔ اس موقع پر ماڈل بازار کے سٹالز ہولڈرز اور انتظامیہ نے بھرپور شرکت کی اور یومِ پاکستان کے حوالے سے اہم پیغامات بھی دئیے۔