لاہور میں 279ٹریفک حادثات رپورٹ، 279افرادزخمی

لاہور میں 279ٹریفک حادثات رپورٹ، 279افرادزخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: شہر میں ٹریفک حادثات کاسلسلہ بدستورجاری، 24گھنٹےمیں 279ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ 
ریسکیوحکام کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں 279ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، ان حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر279افرادزخمی ہوئے، جن میں سے 94شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 185معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ 
 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔