ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سحرو افطار کے اوقات کار ،آج کا روزہ کتنے بجے افطار ہوگا؟

سحرو افطار کے اوقات کار ،آج کا روزہ کتنے بجے افطار ہوگا؟
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پاکستان  کے بڑے شہروں میں سحر و افطار کے اوقات کار جاری  کر دیئے گئے ہیں۔ پاکستان میں سب سے پہلے روزہ لاہور میں شام 6:16 پر افطار ہوگا اور سب سے آخر میں شام 6:45 پر کوئٹہ میں افطار کیا جائے گا۔ جاری شدہ اوقات کار کے مطابق اسلام آباد میں شام 6:21 پر روزہ افطار کیا جائے گا اور پشاور میں شام 6:26 پر افطاری ہو گی جبکہ کراچی میں 6:44 پر روزہ افطار کیا جائے گا۔لاہور میں سحروافطار کے اوقات کا کلینڈر درج ذیل ہیں۔

تاریخ  روزہ سحر افطار 
23-مارچ 2023 1  04:40  6:18 
24-مارچ 2023 2 04:39  6:18 
25-مارچ 2023 3 04:37 6:19
26-مارچ 2023 4 04:36  6:20
27-مارچ 2023 5 04:34 6:20
28-مارچ 2023 6 04:33 6:20
29-مارچ 2023 7 04:32 6:22
30-مارچ 2023 8 04:30 6:22
31-مارچ2023 9 04:29  6:23 
01-اپریل2023 10 04:28 6:24
02-اپریل2023 11 04:26 6:24
03-اپریل2023 12 04:25 6:25
04-اپریل2023 13 04:23 6:26
05-اپریل2023 14 04:22 6:26
06-اپریل2023 15 04:21 6:27 
07-اپریل2023 16 04:19 6:28
08-اپریل2023 17 04:18 6:28
09-اپریل2023 18 04:16 6:29
10-اپریل2023 19 04:15 6:30
11-اپریل2023 20 04:14 6:30