اداکارہ صبا قمر کس سے شادی کررہی ہیں؟

اداکارہ کس سے شادی کررہی
کیپشن: SABA QAMEER MARRY
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) بو لڈ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل صبا قمر نے شادی کی تیاری پکڑ لی۔ ٹوئٹر یہ خبر شیئر کی گئی ہے جس دونوں کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ صبا قمر اور عظیم خان شادی کرنے لگے ہیں۔

 تفصیلات کے مطا بق صبا قمر نے ایک انٹر ویو میں اپنی ماضی کی محبت کا ذکر کرتے ہوئے بتا یا تھا کہ انہوں نے ایک شخص کے پیچھے اپنی زندگی کے آٹھ سال ضائع کردئیے ۔اس شخص میں اتنی بھی ہمت نہیں تھی مجھے کال کر کے اپنی شادی کی خبر دیتے ،یہ بات بھی فیس بک کے ذریعے پتہ چلی تھی۔

 
 
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer