ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنر پنجاب کا یوم پاکستان پر قوم کے نام اہم پیغام

 گورنر پنجاب کا یوم پاکستان پر قوم کے نام اہم پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہم بانیان پاکستان کی جدوجہد اور ان کے ویژن کی تکمیل کے لیے اپنا تن دھن اور من لگا دیں گے۔

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے یوم پاکستان پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ میں اہل پاکستان کو یوم پاکستان پر مبارکباد دیتا ہوں، اور آج ہم یہ عزم کرتے ہیں کہ پاکستان کو ایک عظیم مملکت بنائیں گے۔

 انہوں نے کہا کہ پاکستان کا حصول جس مقصد کے لئے کیا گیا تھا اسے پورا کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی، تحریک انصاف کی حکومت ملک کو فلاحی ریاست بنانے کی طرف گامزن ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer