ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو رمیں 272 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق،314 افراد زخمی 

 لاہو رمیں 272 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق،314 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 272 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 314 افراد زخمی ہوئے، 102 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
212 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔