ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کچھ ہی دیر میں وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچیں گے

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کچھ ہی دیر میں وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایران کے صدر دورہءِ پاکستان پر آئے ہوئے ہیں ۔ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کچھ ہی دیر میں وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچیں گے. 

وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچنے پر ایرانی صدر کو گارڈ  آف آنر پیش کیا جائے گا جسے پاکستان ٹیلی ویژن براہ راست نشر کرے گا.بعد ازاں ایرانی صدر کی وزیرِ اعظم سے دو طرفہ ملاقات اور وفود کی سطح پر ملاقات ہوگی. 

ایرانی صدر کو پاکستان کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کی جانب سے اعزازی فیلوشپ سے بھی نوازا جائے گا. بعد ازاں دونوں رہنماء گفتگو کریں گے. پاکستان ٹیلی ویژن براہ راست نشر کرے گا.