سٹی 42: بادامی باغ، سادات کالونی میں 46 سالہ پراپرٹی ڈیلر افتخار عرف بھولا قتل ہوگیا
پولیس کے مطابق معمولی لڑائی جھگڑے پر ملزموں نے فائرنگ کر دی،زخمی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جو جانبر نہ ہو سکا ،بادامی باغ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے
مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کردی اورملزموں کی تلاش جاری ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App