ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 جوہر ٹاؤن کا واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی خراب، صاف پانی کا حصول شہریوں کیلئے عذاب

Water Filtration Plant, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسوہ فاطمہ: جوہر ٹاؤن کمیونٹی سینٹر روڈ پر نصب فلٹریشن پلانٹ عرصہ دراز سے  خراب پڑا ہے۔
فلٹریشن پلانٹ پرنہ ہی پانی ہے اور نہ کوئی ٹونٹی باقی رہی ہے۔  اس علاقہ کے مکینوں کو  شدید گرمی میں بھی پانی کیلئے دور دراز علاقوں میں جانا پڑتا ہے۔

علاقہ کے مکین بتاتے ہیں کہ وہ کمیونٹی سنٹر روڈ پر نصب فلٹریشن پلانٹ بند ہونے کے متعلق  انتظامیہ کومتعددبار آگاہ کر چکے ہیں۔ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد پلانٹ ٹھیک کرکےفعال کرکیا جائے۔  جوہ