Stay tuned with 24 News HD Android App زین مدنی: گلوکار نعمان جاوید کا نیا گانا اینا اکھیاں ریلیز کردیا گیا ۔ گانے میں گلوکارہ ارحم مفتی نے ڈیوٹ کیا ہے۔ گانے کی شاعری اور کمپوزیشن نعمان جاوید کی ہے ۔ گانے کی موسیقی احسن پرویز مہدی نے ترتیب دی ہے۔ جیل کے باہر سب خوش خوش کیوں، پی ٹی آئی کے بانی جیل میں حیران Bilal Arshad Content Writer شیئر کریں: متعلقہ خبریں