ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا

محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا
کیپشن: Mehmood Maulvi, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے سابق رہنما محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق  استحکام  پاکستان  پارٹی کے  سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان کی مشاورت سے محمود مولوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Bilal Arshad

Content Writer