ویب ڈیسک: جمشید چیمہ کو لاہور پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق جمشید عدالت کی جانب سے چیمہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جمشید چیمہ کو سانحہ نو مئی میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا۔