ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھیکے وال موڑ کے پاس سروس روڈ پر 10 فٹ گہرا شگاف پڑ گیا

بھیکے وال موڑ کے پاس سروس روڈ پر 10 فٹ گہرا شگاف پڑ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بھیکے والے موڑ جانب فاروق ہسپتال سروس روڈ پر 10 فٹ گہرا شگاف پڑ گیا۔
سڑک کے درمیان پڑنے والے گہرے شگاف کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے ۔ شگاف پڑنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، متعلقہ افسران اور واسا کی ٹیمیں موجود ہیں ۔ 
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ متعلقہ محکموں نے سروس روڈ پر شگاف پُر کرنے کیلئے کام شروع کردیا۔