ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شوہر کے دوست کی خاتون سے زیادتی ؛ملزم گرفتار

شوہر کے دوست کی خاتون سے زیادتی ؛ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بیمار بچی کی ماں شوہر کی تلاش میں نکلی،زیادتی کا شکار ہو گئی۔

نشتر کالونی میں شوہر کے دوست کی خاتون سے مبینہ زیادتی کی ۔پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا ۔ 

نشتر کالونی پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے  ملزم عابد علی گرفتار،تحقیقات شروع کردیں ۔ خاتون نے موقف  دیا کہ شوہر کی تلاش میں دوست کے پاس گئی،پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے،پولیس واقعے کے تمام پہلوؤں کی تحقیقات میں مصروف ہے ۔