ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ میں ملزموں کے چھریوں کے وار سے شہری زخمی

ہربنس پورہ میں ملزموں کے چھریوں کے وار سے شہری زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: ہربنس پورہ میں  نامعلوم ملزموں  نے چھریوں کے وار سے شہری کو زخمی کر دیا
پولیس کے مطابق 42 سالہ اکمل خان کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، 
واقعہ بظاہر ذاتی رنجش کا نتیجہ ہے، مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں