اسرار خان: لاہورداتادربارپولیس نےتاش پرکھیلنےوالے6سٹےبازگرفتارکر لئے.
ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایوب، رفیق، حسن، افضل، نیاز اور واجد شامل ہیں۔
ملزموں سے داؤ پر لگی نقدی، دیگر سامان برآمد کر کےمقدمہ درج کر لیا۔