ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 243 ٹریفک حادثات؛ 290 افراد زخمی 

لاہور میں 243 ٹریفک حادثات؛ 290 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  24گھنٹےکے دوران 243ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکر مجموعی طور پر 290 افراد زخمی ہوئے، 87شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،203معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے