سٹی 42:ایل ڈی اے ہاؤسنگ سیون ڈائریکٹوریٹ نے جوہرٹاؤن میں آپریشن کیا
ایل ڈی اے نے جوہرٹاؤن کے اطراف سوک سنٹر، ڈی بلاک اورپی آئی اے روڈپرآپریشن کیا،آپریشن کے دوران ایل ڈی اے ملکیتی پلاٹوں سے جھگیاں ودیگرتجاوزات ختم کردیں
آپریشن ڈائریکٹرہاؤسنگ سیون یاورورک کی نگرانی میں کیاگیا،آپریشن کے موقع پر پولیس اور انفورسمنٹ سکواڈ موجود تھی
ڈی جی طاہرفاروق نے کہا ایل ڈی اے ملکیتی پراپرٹی کاتحفظ یقینی بنایا جائے گا ، ڈی جی کی ایل ڈی اے سکیموں میں سرویلنس بہتر کرنے کی ہدایت کی

