شاہد ندیم سپرا:شہرمیں ہونیوالی موسلادھاربارش سےبجلی کاترسیلی نظام متاثر ہوا ہے۔
موسلادھاربارش سےڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرزجلنےکےواقعات رونماہوئے جس سے لیسکوکے95سےزائدفیڈرزٹرپ کرنےسےمختلف علاقوں میں بجلی بند ہے۔بجلی کی طویل بندش سےصارفین کومشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔
لیسکوچیف محمدرمضان بٹ نےمتاثرہ علاقوں میں بجلی بحال کرنےکی ہدایت کردی۔لیسکو چیف کے مطابق افسران وملازمین بحالی کےکام کوبروقت مکمل کریں۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App