ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن کا عمران خان کی تقریر پر نوٹس

Election Commission Imran khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے تنقید کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطاب ای سی پی نے عمران خان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ طلب کر لیا، لاہور والی تقریر کا ٹرانسکرپٹ چیئرمین پیمرا سے منگوایا گیا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید کہا گیا کہ وقت بتائے گا بد دیانت کون ہے۔