ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

54 ایس پیز کے تقرر و تبادلے ہوگئے

 54 ایس پیز کے تقرر و تبادلے ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آئی جی پنجاب نے 54ایس پیز کے تقرروتبادلے کردیئے۔
تبدیل ہونےوالوں میں ترقی پانیوالے افسران بھی شامل ہیں ۔ سید عباس شاہ ایس پی رائٹ مینجمنٹ پولیس لاہور تعینات ہوگئے ۔ حافظ خضر زمان ایس پی ٹریفک ماڈل ٹاون ڈویژن لاہور تعینات کردیے گئے ۔ 
وارث کلیار کو ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ،ایس پی رضا عباس نقوی بٹالین کمانڈر 5پنجاب کانسٹیبلری،سعادت علی ایس پی ٹیکنیکل ٹیلی کمیونیکیشن لاہور پنجاب،رائے احسان کو ایس پی گورنر ہاؤس سپیشل برانچ ،احمد خان نیازی ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب لاہور تعینات کیا اورارشد حیات کانجو ایس پی آپریشنزٹوسیف سٹیز اتھارٹی لاہور تعینات کردیے گئے ۔