ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانیوالی خاتون میو ہسپتال میں زیرعلاج؛ساس اور نند کے خلاف مقدمہ درج

سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانیوالی خاتون میو ہسپتال میں زیرعلاج؛ساس اور نند کے خلاف مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فیروزوالا  میں سسرالیوں کےہاتھوں جلائی جانیوالی خاتون میوہسپتال میں زیرعلاج ہے ۔
27سالہ ثناء کو 4 روز قبل سسرالیوں نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔مقدمہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ فیروز والا میں درج ہے۔مقدمے میں ثناء کی ساس اور نند کو نامزد کیا گیا۔
وٹےسٹےکی شادی کےمطالبےپرانکارکرنےپرثناکوآگ لگادی گئی۔متاثرہ خاتون کےلواحقین  نے وزیراعلیٰ پنجاب سےنوٹس وانصاف فراہمی کامطالبہ کیا ۔  
متاثرہ خاتون ثناکےجسم کا85فیصدحصہ جل چکا،حالت تشویشناک ہے ۔