ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈپٹی میئر لاہور حاجی اللہ رکھا کے بھائی کا انتقال

ڈپٹی میئر لاہور حاجی اللہ رکھا کے بھائی کا انتقال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سابق رکنِ اسمبلی و ڈپٹی میئر لاہور حاجی اللہ رکھا کے بھائی حاجی امانت علی انتقال کرگئے۔ 

مرحوم کی نمازجناز ہ آج شام ساڑھے7 بجے آبائی گاؤں ملک پور قبرستان میں اداکی جائے گی ۔ 

خیال رہے کہ حاجی اللہ رکھا پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی سیاسی رہنما ہیں، جنہوں نے دسمبر 2016 میں بلدیہ عظمیٰ لاہور کے ڈپٹی میئر کے طور پر حلف اٹھایا تھا۔ حاجی اللہ رکھا سابق رکنِ اسمبلی بھی رہ چکے ہیں۔