ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغبانپورہ: گھرمیں لاکھوں مالیت کی نقب زنی کر کے فرار ہونیوالے ملزمان  گرفتار 

باغبانپورہ: گھرمیں لاکھوں مالیت کی نقب زنی کر کے فرار ہونیوالے ملزمان  گرفتار 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:باغبانپورہ پولیس نے گھرمیں لاکھوں مالیت کی نقب زنی کر کے فرار ہونیوالے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایس پی کینٹ کے  مطابق باغبانپورہ پولیس نےشاہدمحمودکی درخواست پرملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا۔
ملزمان گھرسےپرائزبانڈ،2موبائل فونز،زیورات،نقدی لیکرفرارہوگئےتھے۔ڈی آئی جی آپریشنزلاہورنےایس پی کینٹ کوملزمان کی گرفتاری کیلئےسپیشل ٹاسک دیا۔
ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑکی ہدایت پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔
ایس پی کینٹ کے مطابق گرفتار ملزمان مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشنز کے حوالے کردیاگیا ہے۔