داتا دربار کے قریب ٹریفک حادثہ، مزدا اُلٹ گیا

داتا دربار کے قریب ٹریفک حادثہ، مزدا اُلٹ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عثمان علیم ) داتا دربار کے قریب پیرمکی یوٹرن پر مزدا الٹ گیا۔ مزدا اوور لوڈنگ کے باعث الٹا جس کے باعث ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر رہی۔

داتا دربار کے قریب پیرمکی یوٹرن پر مزدا الٹ گیا۔ مزدا اوورلوڈنگ کے باعث الٹا جس سے ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر رہی اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تقریبا دو گھنٹے کے بعد مزدا کو کرین کی مدد سے ہٹا لیا گیا۔