ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی 

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ۔

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں1پیسے کی  کمی ہوئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 279.56 روپے سے کم ہوکر 279.55 روپے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280.62 روپے پر برقرار     ہے جبکہ   اوپن مارکیٹ میں یورو 88 پیسے سستاہوکر 331.90 روپے کا ہوگیا 

 اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 1.30 روپے سستا ہوکر 380 روپے پر آگیا   ۔اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 4 پیسے اضافے سے 77.19 کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 3 پیسے بڑھ کر 77.34 روپے کا ہوگیا