ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے مرکزی علاقہ میں قتل کی واردات

لاہور کے مرکزی علاقہ میں قتل کی واردات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان:  داتا دربار، شیش محل روڈ پر لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے شہری قتل ہو گیا۔
مقتول کا نام  45 سالہ عمران ذاکر معلوم ہوا ہے۔

پولیس کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔