ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  کوہلی کی سینچری خطرے میں!

  کوہلی کی سینچری خطرے میں!

سٹی42: دبئی کے سٹیڈیم میں پاکستان اور انڈیا کے میچ مین انڈیا کو جیتنے کے لئے  10 رنز کی ضرورت ہے جو کوئی بڑی ڈیل نہیں، اب میچ میں بگ ڈیل ویرات کوہلی کی سینچری ہے جنہیں سو رنز کرنے کے لئے  10 رنز چاہئیں۔ 

فینز  کی نطریں اب کوہلی پر جمی ہوئی ہیں جو 105 گیندین کھیل چکے ہیں اور 92رنز بنا چکے ہیں۔

کچھ ہی دیر بعد کوہلی کے لئے صورتحال مزید پریشان کن ہو گئی ہے۔ اب انڈیا کو جیت کے لئے 48 گیندوں سے 4 رنز درکار ہیں اور کوہلی کی سینچری مکمل ہونے کے لئے کوہلی کو 4 رنز ہی درکار ہیں۔