ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈیا کی مشکل کا آغاز، گرین شرٹس نے دباؤ میں دبوچ لیا

India vs Pakistan, IdnvPak, Champions Trophy, city42
کیپشن: File Photo

سٹی42:  ابرار نے انڈیا کی سب سے قیمتی  وکٹ گرا دی. 

46 رنز پر کھیل رہے شبمن گل ففٹی اور سینچری بنانے کی حسرت دل میں لئے واپس جانے پر مجبور ہو گئے۔

ابرار نے خوبصورت لیگ بریک گڈ لینتھ پر کی جسے  کھیلنے کے لئے شبمن  بیک فٹ پر گئے لیکن بال خوبصورتی سے جگہ بناتی ہوئی وکٹ کے اندر گھس گئی۔

18 اوورز کے اختتام پر انڈیا دو وکٹیں گنوا کر 102 رنز بنا پائے ہیں۔