ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانvsانڈیا؛ ویرات کوہلی کو نئی زندگی مل گئی

Virat Kohli's catch dropped, , City42, Inda vs Pakistan, Champions Trophy2025, Dubai stadium
کیپشن: File Photo

سٹی42:  حارث رؤف کی گیند پر خوشدل شاہ سے  ویرات کوہلی کا کیچ چھوٹ گیا۔ 

خوشدل شاہ ڈیپ تھرڈ پر کچھ کم متوجہ تھے، حارث رؤف کی آف سائیڈ پر قدرے اچھی پیس سے آتی بال کو روہت کوہلی نے ہٹ کیا تو ابل بیٹ کے اوپری ایج پر آئی، روہت نے اچھا سٹروک کھیلا لیکن انگل گڑبڑ تھا، بال خوشدل شال کی ریچ مین تھی لیکن وہ توجہ دیر سے مبذول ہونے پر تیزی سے آتی گیند پر ٹھیک سے ہاتھ نہیں ڈال سکے۔ 

یہ سانحہ 11 ویں اوور مین ہوا جب انڈیا کا مجموعہ 67 تھا۔ اس اوور میں حارث رؤف نے صرف 3 رنز دیئے۔ 

اس وقت 12 اوورز کے اختتام پر انڈیا 70 رنز بنا چکے ہیں۔ ویرات کوہلی 17 اور شبمن 36 رنز پر کھیل رہے ہیں۔