ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویرات کوہلی کی ففٹی62 گیندوں سے بنی

Virat Kohli's fifty, City42, IndiavsPakistan
کیپشن: File Photo

سٹی42:  پاکستان کی میزبانی مین کھیلی جا رہی چیمپئینز ٹرافی2025 کے پانچویں میچ میں دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے میں۔ بھارت کی اننگز کے آدھے اوورز ہو چکے اور بھارتی بیٹرز 125 رنز بنا پائے تھے۔27 ویں اوور میں  ویرات کوہلی نے نسیم شاہ کو چوکا مار کر اپنی ففٹی مکمل کر لی۔ کوہلی کی یہ ففٹی 62 گیندوں سے بنی۔ 

26 اوورز کے اختتام پر انڈیا کا مجموعہ 128  ہوا  اور اس کی دو وکٹیں گریں۔ 

27 اوورز کے اختتام پر انڈیا کا مجموعہ  136 رنز ہو گیا۔