ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

والد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جانیوالی بچی کے چہرے پر ڈور پھر گئی

والد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جانیوالی بچی کے چہرے پر ڈور پھر گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارشاد قریشی: راولپنڈی کے راول روڈ پر دھاتی ڈور پھرنے سے 4سالہ بچی زخمی،منال اپنے والد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہی تھی۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے راول روڈ پر دھاتی ڈور پھرنے سے 4سالہ بچی زخمی ہوگئی، منال اپنے والد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہی تھی، اچانک پتنگ کی ڈور چہرے پر پھرنے سے بچی زخمی ہوگئی۔

بچی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، راولپنڈی میں پتنگ بازی پر پابندی عائد ہونے کے باجود خلاف ورزی جاری ہے، پولیس حکام سے موقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔