معمولی جھگڑے کے نتیجہ میں نوجوان کا قتل

Lahore crime, City42, man killed in Lahore,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: لاہور میں لوہاری گیٹ کے علاقے میں معمولی لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص قتل ہو گیا۔ 

پولیس کے مطابق شیشہ موتی بازار میں لڑائی جھگڑے میں فائرنگ سے 30 سالہ عدنان دم توڑ گیا ۔ملزم نے معمولی جھگڑے پر  عدنان پر فائرنگ کی۔ لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی۔پولیس کا کہنا ہے ملزم کوجلد گرفتار کر کے قتل کی وجوہات کا پتہ چلایا جائے گا۔