ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیاقت آباد میں خاتون اغوا، مقدمہ درج

لیاقت آباد میں خاتون اغوا، مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:لیاقت آباد کے علاقے سے 30 سالہ خاتون اغوا ہوگئی ۔
پولیس نے خاوند کی مدعیت میں ملزموں  کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔مدعی مقدمہ کے مطابق 30سالہ عاصمہ گھر سے کام کےلئے گئی تھی۔ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود عاصمہ کی کوئی خبر نہیں۔
شبہ ہے نامعلوم افراد نے بیوی کو اغوا کر لیا ۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔