ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی؛ سب سےبڑےسالانہ کتاب میلہ2026 کے انعقاد کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی؛ سب سےبڑےسالانہ کتاب میلہ2026 کے انعقاد کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے سب سےبڑےسالانہ کتاب میلہ2026 کے انعقاد کا اعلان کردیا، پاکستان کا سب سے بڑا کتاب میلہ 29 تا 31 جنوری کو نیو کیمپس میں سجے گا۔ 

انتظامات کے جائزے کیلئے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس کے دوران وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے کتاب میلے کے انعقاد کی منظوری دے دی۔ ڈاکٹر محمد علی کی ہدایت پر کتاب میلے کے انتظامات کی تکمیل کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی۔  

یاد رہے کہ گزشتہ تین روزہ کتاب میلے میں ریکارڈ 1 لاکھ 75 ہزار کتب فروخت ہوئی تھیں۔