ثمرہ فاطمہ:آلودگی کےاعتبارسےلاہورچھٹےنمبرپر، شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح166ریکارڈ، مختلف علاقوں کا فضائی معیار اب بھی خراب، شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔
برکی روڈ پرآلودگی کی شرح433ریکارڈ، جوہرٹاؤن میں آلودگی کی شرح186ریکارڈ، گلبرگ ٹو180،بیدیاں روڈپرآلودگی کی شرح180ریکارڈ کی گئی۔
ماڈل ٹاؤن166،فیزفائیوڈی ایچ اےمیں آلودگی کی شرح163ریکارڈ، اقبال ٹاؤن161،سول سیکرٹریٹ میں شرح161، عسکری ٹین میں آلودگی کی شرح121ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔