ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم پی اے عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات کی تعزیت کیلئے آمد جاری

ایم پی اے عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات کی تعزیت کیلئے آمد جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) عرفان شفیع کھوکھر کا انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کیلئے کھوکھر پیلس میں سیاسی و سماجی شخصیات کی آمد جاری ہے۔

 تعزیتی تقریب میں سینئر لیگی رہنما شفیع کھوکھر، مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر، ایم پی اے ملک شہباز علی کھوکھر، سینئر صحافی امین حفیظ سمیت دیگر نمایاں شخصیات شریک ہیں۔ مرحوم کے صاحبزادے حسیب شفیع اور حسنین شفیع بھی موجود ہیں۔

مرحوم عرفان شفیع کھوکھر کی اچانک وفات پر سیاسی و سماجی حلقوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔