ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرک میں پولیس موبائل پر حملہ، 4 اہلکار شہید ہوگئے

 کرک میں پولیس موبائل پر حملہ، 4 اہلکار شہید ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جہانزیب خان: کرک میں پولیس موبائل پر حملہ،4اہلکار شہید ہوگئے۔گشت پر مامور پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔

کرک میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق حملہ گشت پر مامور پولیس موبائل پر کیا گیا۔ شہید ہونے والے اہلکاروں میں شاہد اقبال، صفدر، عارف اور محمد ابرار شامل ہیں۔

 واقعے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تاکہ دہشتگردوں کو گرفتار کیا جا سکے۔