ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Gold price today in Pakistan
کیپشن: gold
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں سونے کا بھاؤ میں 3 ہزار 350 روپے فی تولہ کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز 1 تولہ سونے کا بھاؤ 1850 روپے بڑھا تھا اور آج اس میں 3 ہزار 350 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت حالیہ کمی کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 300 روپے پر آگئی ہے جو گزشتہ روز 1 لاکھ 80 ہزار 650 روپے تھی۔

اعداد و شمار کے مطابق 10 گرام سونا 2 ہزار 872 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 52 ہزار 6 روپے تک پہنچ گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق  عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 1797 ڈالر فی اونس ہے۔