ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کے بیٹے کا نکاح، تصاویر وائرل

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کے بیٹے کا نکاح، تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق ڈی جی آئی ایس پی آر  اور  کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا نکاح معروف اسلامی اسکالر محمد رضا ثاقب نے پڑھایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور  کا نکاح اسلام آباد کی مقامی مسجد میں سادگی سے ہوا جس میں آصف غفور کی فیملی سمیت چند قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-12-23/news-1671776230-6174.jpg

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور سعد غفور کو مولانا رضا ثاقب کے اردگرد مسجد میں بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔

چند تصاویر میں آصف غفور کو مولانا رضا ثاقب سے مکالمہ کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-12-23/news-1671776235-9232.jpg

Ansa Awais

Content Writer