ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھند ایک قیمتی جان لےگئی

دھند ایک قیمتی جان لےگئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔

اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کروادی۔دوسری جانب دھند کے باعث ملتان ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے۔

اسلام آباد اور کراچی سے آنے اور جانے والی پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں، بین الاقوامی پروازیں بھی غیرمعمولی تاخیر کا شکار ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer