ویب ڈیسک:واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نئے دل والے ایموجیز متعارف کروادیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کمپنی اپنے ایموجیز میں ایک عنصر شامل کرنے کا ناصرف منصوبہ بنا رہی ہے بلکہ واٹس ایپ کمپنی مستقبل میں اس فیچر کورول آؤٹ کرنے پر بھی غور کررہی ہے۔