ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 224 ٹریفک حادثات، ایک جاں بحق

لاہور میں 224 ٹریفک حادثات، ایک جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 224 حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق  حادثات میں  ایک شخص جاں بحق اور 272 افراد زخمی ہوگئےمیں 109 زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 163 معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات کی بڑی وجوہات میں تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی شامل ہیں۔