ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایوان صدر سوشل میڈیا پر متحرک، واٹس ایپ چینل بنالیا

ایوان صدر سوشل میڈیا پر متحرک، واٹس ایپ چینل بنالیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: میڈیا سے بہتر رابطہ کاری اور بیٹ رپورٹرز کو ایوان صدر کی سرگرمیوں سے اپ ڈیٹ انفارمیشن کی فراہمی کیلئے پریذیڈنسی واٹس ایپ چینل قائم کر دیا گیا۔

 ایوان صدر کا واٹس ایپ چینل صدر مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی اور پریس سیکرٹری دانیال گیلانی کی نگرانی میں کام کرے گا۔ 

 واٹس ایپ چینل سے میڈیا کو انفارمیشن کی ترسیل اور رابطہ کاری کو فعال بنانے میں مدد ملے گی اور بیٹ رپورٹر ز کو پریذیڈنسی کے ہر ایونٹ کی فوری اور تیز رفتار ترسیل ممکن ہو گی۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer