معروف ماڈل اداکارہ فضاء علی منگلا جنگلات میں پھنس گئیں

 معروف ماڈل اداکارہ فضاء علی منگلا جنگلات میں پھنس گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : معروف ماڈل اداکارہ فضاء علی منگلا جنگلات میں پھنس گئیں. 

ویڈیو شوٹنگ کے لیے منگلا گئیں موسم خراب ہونے پر منگلا جھیل سے باہر نکلیں اور جنگلات میں گم ہوگئیں. فضاء علی نے مدد کے لیے متعدد دوستوں سے رابطے بھی کئے. 

 فضاء علی انتہائی پریشانی کی حالت میں دوستوں سے رابطے کرتی رہیں.